مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَسْهُوَ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ · حديث 3527
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ فِي رَجُلٍ رَكَعَ ثُمَّ سَهَا فَسَجَدَ سَجْدَةً وَاحِدَةً، ثُمَّ ذَكَرَ وَهُوَ قَائِمٌ قَالَ: «يُتِمُّ صَلَاتَهُ فَإِذَا سَلَّمَ سَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ»، قُلْتُ: وَلَا يَخِرُّ سَاجِدًا إِذَا ذَكَرَهَا؟ قَالَ: «أَمَّا بَعْدُ قِيَامِهِ»
3527 – عطا ء ایسے شخص کے بارے میں فرماتےہیں: جو رکوع میں جاتا ہے پھر بھول جاتا ہے اور صرف ایک ہی سجدہ کرتا ہے جب وہ قیام کی حالت میں ہوتا ہے تو اُسے یہ بات یاد آتی ہے تو عطا ء فرماتے ہیں: وہ شخص اپنی نماز کو مکمل کرے گا جب وہ سلام پھیرے گا تو دو مرتبہ سجدہ سہو کر لے گا ۔ میں نے دریافت کیا: جب اُسے یہ باد آجائے گا تو کیا وہ سجدے میں نہین جائے گا ؟ اُنہوں نے فرمایا: کیا وہ قیام کے بعد سجدے میں جائے گا ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Man’s door neglects kneeling and prostrating · Hadith 3527
