مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصَلِّي فِي بَيْتِهِ ثُمَّ يُدْرِكُ الْجَمَاعَةَ · حديث 3935
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ صِلَةَ بْنِ زُفَرَ الْعَبْسِيِّ قَالَ: «خَرَجْتُ مَعَ حُذَيْفَةَ، فَمَرَّ بِمَسْجِدٍ، فَصَلَّى مَعَهُمُ الْمَغْرِبَ وَشَفَعَ بِرَكْعَةٍ، وَقَدْ كَانَ صَلَّى»
3935 - صلہ بن زفر عبسی بیان کرتے ہیں: مین حضرت حذیفہ کے ساتھ نکلا اُن کا گزر مسجد کے پاس سے ہوا تو اُنہوں نے لوگوں لو ظہر کی نماز پڑھائی حالانکہ وہ نماز ادا کر چکے تھے پھر اُن کا گزر مسجد کے پاس سے ہوا تو اُنہوں نے لوگوں کو مغرب کی نماز پڑھائی اور ایک رکعت ادا کر کے نماز کو جفت کیا حالانکہ وہ پہلے یہ نمازا ادا کر چکے تھے ۔
صِلَةَ بْنِ زُفَرَ الْعَبْسِيِّ ← سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← جَابِرٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › A man’s door prays at home, then overcomes the congregation · Hadith 3935
