مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَؤُمُّ الرَّجُلَ وَالْمَرْأَةَ · حديث 3875
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: حُدِّثْتُ عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: «صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَعَائِشَةُ خَلْفَنَا تُصَلِّي مَعَنَا، وَأَنَا إِلَى جَنْبِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نُصَلِّي مَعَهُ»
3875 - حضرت عبداللہ بن عباس بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرمﷺ کے پہلو میں نماز ادا کی سیدہ عائشہ کھڑی ہوئیں وہ بھی ہمارے ساتھ نماز ادا کر رہی تھیں اور میں نبی اکرمﷺ کے پہلو میں کھڑا ہو کر آپ کی اقتدا میں نماز ادا کر رہا تھا ۔
إِلَى جَنْبِ النَّبِيِّ نُصَلِّي مَعَهُ» ← ابْنُ عَبَّاسٍ: صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ النَّبِيِّ وَعَائِشَةُ خَلْفَنَا تُصَلِّي مَعَنَا، ← عِكْرِمَةَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The man’s door leads the man and the woman · Hadith 3875
