مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَؤُمُّ الرَّجُلَ · حديث 3863
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ قَالَ: ذَكَرَ لَنَا عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ ذَكَرَ لَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَامَ، فَقَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُحْفَظُ، فَقَالَ بَعْضُ الْفُقَهَاءِ أَنَّهُ قَالَ: «إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَنَامُ عَيْنَهُ وَلَا يَنَامُ قَلْبُهُ»
3863 - سفیان ثوری بیان کرتے ہیں: ہمارے سامنے حضرت عبداللہ بن عباس کے حوالے سے یہ بات ذکر کی گئی ہے کہ اُن کے سامنے اس بات کا تذکرہ کیا گیا کہ نبی اکرمﷺ سو گئے تو اُنہوں نے بتایا نبی اکرمﷺ حفاظت کرتے تھے ۔ بعض فقہا ء نے یہ بات بیان کی ہے : نبی اکرمﷺ کی آنکھ سو جاتی ہے لیکن آپ کا دل نہیں ہوتا ۔
لَهُ: ← ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّهُ ← لنا ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the man leads the man · Hadith 3863
