مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ هَلْ يَؤُمُّ وَلَدُ الزِّنَا · حديث 3839
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ يَقُولُ: «وَلَدُ الزِّنَا يَنْكِحُ، وَيُنْكَحُ إِلَيْهِ، وَتَجُوزُ شَهَادَتُهُ وَيَؤُمُّ»
3839 - زبیر بن ابو ثابت بیان کرتے ہیں: میں نے امام شعبی کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے ولد الزنا نکاح کر ے گا اُس کے ساتھ نکاح کیا جائے گا اس کی گواہی بھی جائز ہو گی اور وہ امامت بھی کر سکت اہے ۔
«وَلَدُ الزِّنَا يَنْكِحُ، وَيُنْكَحُ إِلَيْهِ، وَتَجُوزُ شَهَادَتُهُ وَيَؤُمُّ» ← الشَّعْبِيِّ، ← زُهَيْرِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter: Does a child of fornication coexist? · Hadith 3839
