مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْقَوْمِ يَجْتَمِعُونَ مَنْ يَؤُمُّهُمْ؟ · حديث 3815
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَلَمَةَ الْجَرْمِيِّ قَالَ: جَاءَنَا وَفْدٌ مِنْ عِنْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَعَلَّمَهُمُ الصَّلَاةَ، ثُمَّ قَالَ لَنَا: «لِيَؤُمَّكُمْ أَكْثَرُكُمْ قُرْآنًا»، فَكَانَ عَمْرُو بْنُ سَلَمَةَ يَؤُمُّهُمْ وَلَمْ يَكُنِ احْتَلَمَ
حضرت عمرو بن سلمہ جرمی بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ کی طرف سے ایک وفد ہمارے پاس آیا نبی اکرمﷺ نے اُن لوگوں کو نماز کی تعلیم دی پھر آپ نے فرمایا: تمہاری امامت اُس شخص کو کرنی چاہیے جسے تم سب سے زیادہ قرآن آتا ہو ۔ راوی کہتے ہیں : تو حضرت عمرو بن سلمہ اُن لوگوں کی امامت کرتے تھے حالانکہ وہ ابھی بالغ نہیں ہوئے تھے ۔
لَنَا: «لِيَؤُمَّكُمْ أَكْثَرُكُمْ قُرْآنًا»، فَكَانَ عَمْرُو بْنُ سَلَمَةَ يَؤُمُّهُمْ وَلَمْ يَكُنِ احْتَلَمَ ← جَاءَنَا وَفْدٌ مِنْ عِنْدِ رَسُولِ اللَّهِ فَعَلَّمَهُمُ الصَّلَاةَ، ثُمَّ ← عَمْرِو بْنِ سَلَمَةَ الْجَرْمِيِّ ← عِكْرِمَةَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the people to meet those who lead them? · Hadith 3815
