مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الَّذِي يُخَالِفُ الْإِمَامَ · حديث 3755
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعَمٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنِّي قَدْ تَبَدَّنْتُ فَلَا تُبَادِرْ فِي الْقِيَامِ، وَلَا تُبَادِرُوا فِي السُّجُودِ»
3755 - حضرت جبیر بن مطعم بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : میرا وزن زیادہ ہو گیا ہے تو تم قیام میں مجھ سے آگے نکلنے کی کوشش نہ کرو اور نہ ہی سجدہ میں مجھ سے اگے نکلنے کی کوشش کرو ۔
نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door which goes against the imam · Hadith 3755
