مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصَلِّي صَلَاةً لَا يُكْمِلُهَا · حديث 3743
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ يَحْيَى بْنِ الْعَلَاءِ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ قَالَ: " النَّاسُ فِي الصَّلَاةِ ثَلَاثَةٌ: مُقْمَحٌ، وَمُلْجَمٌ، وَمَعْصُومٌ، فَأَمَّا الْمُقْمَحُ: فَالَّذِي يَضْرِبُ بِيَدِهِ عَلَى صَدْرِهِ، ثُمَّ يُفَكِّرُ فِي أَمْرِ دُنْيَاهُ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْ أَمْرِ صَلَاتِهِ، وَأَمَّا الْمُلْجَمُ: فَالَّذِي يَلْوِي عُنُقَهُ يَمِينًا وَشِمَالًا، وَأَمَّا الْمَعْصُومُ: فَالَّذِي يُقْبِلُ عَلَى صَلَاتِهِ، لَا يَهُمُّهُ غَيْرُهَا حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهَا "
3743 - زید بن اسلم فرماتے ہیں: نماز کے حوالے سے لوگوں کی تین قسمیں ہیں : کمی والا لگام والا بچاؤ والا جہاں تک کمی والے کا تعلق ہے تو یہ وہ شخص ہے جو اپنا ہاتھ سینے پر رکھتا ہے اور پھر دنیاوی کاموں سے متعلق غور و فکر کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ نماز سے فارغ ہو جاتا ہے جہاں تک لگام واے کا تعلق ہے تو یہ وہ شخص ہے جو اپنی گردن دائیں طرف اور بائیں طرف موڑتا ہے جہاں تک معصوم کا تعلق ہے تو یہ وہ شخص ہے جو اپنی زندگی کی طرف متوجہ رہتا ہے اور نماز سے فارغ ہونے تک کوئی دوسرا شخص اسے منتشر نہیں کرتی ۔
زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← رَجُلٌ: ← يحيى بن العلاء ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the man praying a prayer that he does not complete · Hadith 3743
