مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ تَخْفِيفِ الْإِمَامِ · حديث 3731
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَوْفٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونَ الْأَوْدِيِّ قَالَ: «لَوْ أَنَّ رَجُلًا أَخَذَ شَاةً عَزُوزًا لَمْ يَفْرُغْ مِنْ لَبَنِهَا حَتَّى أُصَلِّيَ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسَ، أُتِمُّ رُكُوعَهَا وَسُجُودَهَا»
3731 - عمرو بن میمون بیان کرتے ہیں: اگر کوئی شخص تھوڑا دودھ دینے والی بکری کو پکڑ ے تو وہ اُس کا دودھ دوہ کر ابھی فارغ نہیں ہو گا کہ میں اتنی دیر میں پانچویں نماز ادا کر لوں گا جس میں میں نے رکوع اور سجود مکمل ادا کیے ہوں گے ۔
عَمْرُو بْنُ مَيْمُونٍ الْأَوْدِيُّ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← عَوْفٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to lighten the imam · Hadith 3731
