مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ هَلْ فِي سَجْدَتَيِ السَّهْوِ تَشَهُّدٌ وَتَسْلِيمٍ · حديث 3503
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «لَيْسَ فِي سَجْدَتَيِ السَّهْوِ قِرَاءَةٌ وَلَا رُكُوعٌ وَلَا تَشَهُّدٌ»، قُلْتُ: أَرَأَيْتَ إِذَا سَجَدْتُ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ أَجْعَلُ نَهْضِي قِيَامٌ؟ قَالَ: «بَلِ اجْلِسْ فَهُوَ أَحَبُّ إِلَيَّ وَأَوْفَى لَهَا»
3503 - عطا ء فرماتے ہیں: سجدہ سہو میں نہ تو تلاوت ہو گی نہ رکوع ہو گا نہ تشہد ہو گا ۔ میں نے دریافت کیا: اس بارےمیں آپ کی کیا رائے ہے میں سجدہ سہو کرتا ہوں تو کیا میں اُتنے کو قیام قرار دوں گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں! بلکہ تم بیٹھو گے یہ میرے نزدیک زیادہ بہتر ہے اور زیادہ بہتر ادائیگی ہے ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter: Is in the two prostrations of forgetfulness a testimony and taslim · Hadith 3503
