مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ غَيْرِ طَاهِرٍ · حديث 3695
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ أَبِي هِشَامٍ قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ عَنِ الرَّجُلِ يَرَى فِي ثَوْبِهِ الْأَذَى وَقَدْ صَلَّى؟ قَالَ: «اقْرَأْ عَلَيَّ الْآيَةَ الَّتِي فِيهَا غَسْلُ الثَّوْبِ»
3695 – ابو ہشام بیان کرتے ہیں: میں نے سعید بن جبیر سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو اپنے کپڑے پر گندگی لگی ہوئی دیکھتا ہے اور اُس نے نماز ادا کر لی ہوئی ہے ۔ تو سعید بن جبیر نے فرمایا: تم مجھے وہ آیت پڑھ کر سناؤ جس میں کپرے کو دھونے کا حکم موجود ہے ۔
«اقْرَأْ عَلَيَّ الْآيَةَ الَّتِي فِيهَا غَسْلُ الثَّوْبِ» ← الرَّجُلِ يَرَى فِي ثَوْبِهِ الْأَذَى وَقَدْ صَلَّى؟ ← سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ ← أَبِي هِشَامٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › A man’s door prays in an unclean garment · Hadith 3695
