مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْإِمَامِ يُحْدِثُ فِي صَلَاتِهِ · حديث 3683
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ فِي رَجُلٍ يُحْدِثُ بَعْدَمَا جَلَسَ فِي الرَّابِعَةِ وَلَمْ يَتَشَهَّدْ قَالَ: «يَنْصَرِفُ فَيَتَوَضَّأُ، ثُمَّ يَعُودُ فَيَتَشَهَّدُ»
3683 - سفیان ثوری ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں: جو چوتھی رکعت میں بیٹھنے کے بعد اور تشہد پڑھنے سے پہلے حدث کا شکار ہو جاتا ہے وہ فرماتے ہیں: وہ نماز کو چھوڑ کر جائے گا وضو کرے گا اور پھر واپس آکر تشہد کو دہرائے گا ۔
«يَنْصَرِفُ فَيَتَوَضَّأُ، ثُمَّ يَعُودُ فَيَتَشَهَّدُ» ← بَعْدَمَا جَلَسَ فِي الرَّابِعَةِ وَلَمْ يَتَشَهَّدْ ← الثَّوْرِيُّ فِي رَجُلٍ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of the Imam occurs in his prayers · Hadith 3683
