مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْإِمَامِ يُحْدِثُ فِي صَلَاتِهِ · حديث 3671
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَقَتَادَةَ فِي رَجُلٍ أَمَّ قَوْمًا فَأَحْدَثَ فِي صَلَاتِهِ، قَالَا: «يُقَدِّمُ رَجُلًا يُصَلِّي بِهِمْ مَا بَقِيَ مِنْ صَلَاتِهِمْ»
3671 – حسن بصری اور قتادہ ایسے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں: جو لوگوں کی امامت کرتا ہے او ر اُسے نماز کے دوران حدث لاحق ہو جاتا ہے تو یہ دونوں حضرات فرماتے ہیں: وہ کسی شخص کو آگے کر دے گا جو لوگوں کی باقی رہ جانے والی نماز پڑھائے گا ۔
«يُقَدِّمُ رَجُلًا يُصَلِّي بِهِمْ مَا بَقِيَ مِنْ صَلَاتِهِمْ» ← الْحَسَنِ، وَقَتَادَةَ فِي رَجُلٍ أَمَّ قَوْمًا فَأَحْدَثَ فِي صَلَاتِهِ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of the Imam occurs in his prayers · Hadith 3671
