مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصَلِّي وَهُوَ جُنُبٌ · حديث 3647
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: صَلَّيْتُ جُنُبًا أَوْ غَيْرَ مُتَوَضِّئٍ وَلَمْ أَعْلَمْ، حَتَّى فَاتَتْ تِلْكَ الصَّلَاةُ؟ قَالَ: «فَتَوَضَّأْ، ثُمَّ عُدْ لِصَلَاتِكَ»
3647 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: میں جنابت کی حالت میں یا بے وضو میں نماز ادا کر لیتا ہوں مجھے اس بات کا پتا نہیں چلتا یہاں تک کہ اُس نماز کا وقت رخصت ہو جاتا ہے ۔ تو عطا ء نے فرمایا: تم وضو کر کے اپنی نمازوں کو دہراؤ گے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the man prays, and it is a side · Hadith 3647
