مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ تَزْيِينِ الْمَسَاجِدِ وَالْمَمَرِّ فِي الْمَسْجِدِ · حديث 5137
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى قَالَ: دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ مَعَ ابْنِ مَسْعُودٍ فَرَكَعَ فَمَرَّ عَلَيْهِ رَجُلٌ وَهُوَ رَاكِعٌ فَسَلَّمَ عَلَيْهِ، فَقَالَ: «صَدَقَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ» فَلَّمَا انْصَرَفَ قَالَ: كَانَ يُقَالُ: «مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ يُسَلِّمَ الرَّجُلُ عَلَى الرَّجُلِ لِلْمَعْرِفَةِ، وَتُتَّخَذَ الْمَسَاجِدُ طُرُقًا، وَأَنْ تَغْلُوَ النِّسَاءُ الْخَيْلَ، وَأَنْ تَرْخُصَ فَلَا تَغْلُو إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ، وَأَنْ يَتَجَرَّدَ الرَّجُلُ وَالْمَرْأَةُ جَمِيعًا»
5137 – عبدالاعلیٰ بیان کرتے ہیں: میں حضرت عبداللہ بن مسعود کے ساتھ مسجد میں داخل ہوا وہ رکوع میں گئے ایک شخص اُن کے پاس سے گزرا وہا ُص وقت رکوع کی حالت میں تھے اُ شخص نے انہیں سلام کیا تو اُنہوں نے فرمایا:اللہ اور اُ س کے رسول نے سچ کہا ہے! جب وہ نماز پڑھ کر فارغ ہو ئے تو اُنہوں نے فرمایا: یہ بات کہی جاتی ہے کہ قیامت کی نشانیوں میں یہ بات بھی شامل ہے کہ ایک شخص جان پہچان جے شخص کو ہی سلام کرے گا اور مساجد کو راستہ بنا لیا جائے گا اور خواتین گھوڑوں سے مہنگی ہو گی اواور؟
عَبْدُ الْأَعْلَى ← حُصَيْنٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to decorating mosques and the corridor in the mosque · Hadith 5137
