مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ شُهُودِ النِّسَاءِ الْجَمَاعَةَ · حديث 5125
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ، عَنْ عَمْرٍو الثَّقَفِيِّ، عَنْ عَرْفَجَةَ أَنَّ عَلِيًّا كَانَ يَأْمُرُ النَّاسَ بِالْقِيَامِ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ، وَيَجْعَلُ لِلرِّجَالِ إِمَامًا وَلِلنِّسَاءِ إِمَامًا " قَالَ: «فَأَمَرَنِي فَأَمَمْتُ النِّسَاءَ»
عرقجہ بیان کرتے ہیں: حضرت علی لوگوں کو رمضان کے مہینہ میں نوافل ادا کرنے کا حکم دیتے تھے وہ مردوں کے لیے امام مقرر کرتے تھے اور خواتین کے لیے امام مقرر کرتے تھے ۔ راوی بیان کرتے ہیں : ایک مرتبہ اُنہوں نے مجھے حکم دیا تو میں نے خواتین کی امامت کی۔
عَرْفَجَةَ ← عمرو الثقفي ← محمد بن عمارة ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The section of the Witnesses of the congregation · Hadith 5125
