مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ شُهُودِ النِّسَاءِ الْجَمَاعَةَ · حديث 5113
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «لَوْ رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَحْدَثَ النِّسَاءُ بَعْدَهُ لَمَنَعَهُنَّ الْمَسَاجِدَ، كَمَا مُنِعَتْ نِسَاءُ بَنِي إِسْرَائِيلَ» قَالَ: قُلْتُ: «أَيْ هَنْتَاهُ، أَوَمُنِعَتْ نِسَاءُ بَنِي إِسْرَائِيلَ؟» قَالَتْ: «نَعَمْ»
5113 - سیدہ عائشہ صدیقہ بیان کرتی ہیں: اگر نبی اکرمﷺ اُس چیز کو ملا حظہ کر لیتے جو آپ کے بعد خواتین نے طز عمل اختیار کیا ہے تو اُنہیں مساجد سے روک دیتے جس طرح بنی اسرائیل کی خواتین کو منع کر دیا گیا تھا۔ راوی خاتون کہتی ہیں: میں نے کہا: اے اچھی خاتون ! کیا بنی اسرائیل کی خواتین کو منع کر دیا گیا تھا؟ سیدہ عائشہ نے جواب دیا: جی ہاں!
عَائِشَةَ ← عَمْرَةَ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The section of the Witnesses of the congregation · Hadith 5113
