مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ إِذَا كَانَتِ الْمَرْأَةُ أَقْرَأَ مِنَ الرِّجَالِ، وَصَلَاةِ الْمَرْأَةِ عَلَيْهَا وِحَاءٌ · حديث 5089
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: «إِذَا كَانَ الرَّجُلُ لَا يَقْرَأُ مَعَ نِسَاءٍ تَقَدَّمَ، وَقَرَأَتِ الْمَرْأَةُ مِنْ وَرَائِهِ، فَإِذَا كَبَّرَ رَكَعَ، وَرَكَعَتْ بِرُكُوعِهِ، وَسَجَدَتْ بِسُجُودِهِ»
5089 - قتادہ فرماتے ہیں: جب کوئی مرد جو تلاوت نہیں کر سکتا وہ خواتین کے ساتھ نماز ادا کرتا ہے تو مرد آگے کھڑے ہو گا خاتون اُس کے پیچھے تلاوت کرے گی جب وہ مرد تکبیر کہہ کے رکوع میں جائے گا تو خاتون اُس کے رکوع کی پیروی میں رکوع میں جائے گی اور اُس کے سجدہ کی پیروی میں سجدہ کرے گی ۔
«إِذَا كَانَ الرَّجُلُ لَا يَقْرَأُ مَعَ نِسَاءٍ تَقَدَّمَ، ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter If a woman reads from men, and a woman’s prayer is over her · Hadith 5089
