مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْخِمَارِ · حديث 5053
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَمَّنْ سَمِعَ الْحَسَنَ، «يَأْمُرُ الْأَمَةَ إِذَا تَزَوَّجَتْ عَبْدًا أَوْ حُرًّا أَنْ تَخْتَمِرَ» قَالَ: وَكَانَ الْحَسَنُ لَا يَرَى عَلَى الْأَمَةِ خِمَارًا إِلَّا أَنْ تَتَزَوَّجَ أَوْ يَطَأَهَا سَيِّدُهَا
5053 - معمر نے اُس شخص کا بیان نقل کیا ہے : جس نے حسن بصری کو ایک کنیز کو یہ ہدایت دیتے ہوئے سنا کہ وہ چادر لے اُس کنیز نے کسی غلام کے ساتھ یا کسی آزاد شخص کے ساتھ شادی کر لی تھی۔ راوی بیان کرتے ہیں: حسن بصری کے نزدیک کنیز پر سر پر دوپٹہ لینا لازم نہیں ہے البتہ اگر وہ شادی کر لیتی ہے یا اُس کا آقا اُس کے ساتھ صحبت کتتا ہے ۔
الْحَسَنَ، «يَأْمُرُ الْأَمَةَ إِذَا تَزَوَّجَتْ عَبْدًا أَوْ حُرًّا أَنْ تَخْتَمِرَ» ← معمر عمن ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Door of wine · Hadith 5053
