مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابٌ فِي كَمْ تُصَلِّي الْمَرْأَةُ مِنَ الثِّيَابِ · حديث 5029
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَمَّنْ سَأَلَ عَائِشَةَ: فِي كَمْ تُصَلِّي الْمَرْأَةُ مِنَ الثِّيَابِ؟ فَقَالَتْ لَهُ: سَلْ عَلِيًّا، ثُمَّ ارْجِعْ إِلَيَّ فَأَخْبِرْنِي بِالَّذِي يَقُولُ لَكَ قَالَ: فَأَتَى عَلِيًّا فَسَأَلَهُ، فَقَالَ: «فِي الْخِمَارِ وَالدِّرْعِ السَّابِغِ»، فَرَجَعَ إِلَى عَائِشَةَ فَأَخْبَرَهَا، فَقَالَتْ: «صَدَقَ»
5029 - مکحول نے اُس شخص کا یہ بیان نقل کیا ہے : جس نے سیدہ عائشہ سے یہ سوال کیا کہ وقرت کتنے کپڑوں میں نماز ادا کرے گی؟ تو سیدہ عائشہ نے اُس سے فرمایا؛ حضرت علی سے دریافت کرو اور پھر میرے پاس واپس آکر مجھے یہ بتانا جو اُنہوں نے تمہیں جواب دیا ہو گا ۔ راوی کہتے ہیں: پھر وہ حضرت علی کے پاس گئے اور اُن سے دریافت کیا تو حضرت علی نے فرمایا: اوڑھنی اور لمی قمیض میں۔ وہ شخص سیدہ عائشہ کے پاس واپس گیا اور سیدہ عائشہ کو بتایا تو سیدہ عائشہ نے فرمایا: اُنہوں نے سچ کہا ہے۔
صَدَقَ ← «فِي الْخِمَارِ وَالدِّرْعِ السَّابِغِ»، فَرَجَعَ إِلَى عَائِشَةَ فَأَخْبَرَهَا، ← فَأَتَى عَلِيًّا فَسَأَلَهُ، ← لَكَ ← بِالَّذِي ← لَهُ: سَلْ عَلِيًّا، ثُمَّ ارْجِعْ إِلَيَّ ← مَكْحُولٍ، عَمَّنْ سَأَلَ عَائِشَةَ: فِي كَمْ تُصَلِّي الْمَرْأَةُ مِنَ الثِّيَابِ؟ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Door in how much a woman prays from clothes · Hadith 5029
