مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُحْدِثُ ثُمَّ يَرْجِعُ قَبْلَ أَنْ يَتَكَلَّمَ · حديث 3623
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مُغِيرَةَ قَالَ: «الضَّحِكُ، وَالْبَوْلُ، وَالرِّيحُ، يُعِيدُ الْوُضُوءَ وَالصَّلَاةَ، وَالْقَيْءُ وَالرُّعَافُ يَبْنِي إِذَا لَمْ يَتَكَلَّمْ، فَإِنْ تَكَلَّمَ اسْتَقْبَلَ»
3623 - مغیرہ فرماتے ہیں: ہنسنے پیشاب نکلنے ہوا خارج ہونے کی صورت میں آدمی وضو اور نماز کو دہرائے گا جبکہ قے آجانے یا نکسیر پھوٹنے کی صورت میں وہ نماز پر بنا ء قائم کرے گا جبکہ اُس نے کلام نہ کیا ہو اگر اُس نے کلام کر لیا ہو تو وہ نئے سرے سے نماز ادا کرے گا ۔
مُغِيرَةَ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The man’s door takes place and then comes back before he speaks · Hadith 3623
