مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الِاسْتِسْقَاءِ · حديث 4897
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: حُدِّثْتُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ اسْتَسْقَى حَوَّلَ رِدَاءَهُ الْأَيْمَنَ عَلَى شِقِّهِ الْأَيْسَرِ، وَالْأَيْسَرَ عَلَى شِقِّهِ الْأَيْمَنِ، ثُمَّ اسْتقْبَلَ الْقِبْلَةَ، ثُمَّ نَزَلَ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ "
4897 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: مجھے یہ بات بتائی گئی ہے کہ نبی اکرمﷺ نے جب بارش کے نزول کے لیے دعا کی تو آپ نے اپنی چادر کو اُلٹا دیا آپ نے دائیں حصہ طرف کر دیا اور بائیں حصہ کو دائیں حصہ طرف کر دیا پھر آپ نے قبلہ کی طرف رُخ کیا پھر آپ منبر سے نیچے اُترے اور آپ نے دو رکعت ادا کی ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to redness · Hadith 4897
