مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّطَوُّعِ فِي الْبَيْتِ · حديث 4837
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ قَالَ: «إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ صَلَاةً فِي الْمَسْجِدِ فَلْيَجْعَلْ لِبَيْتِهِ نَصِيبًا مِنْ صَلَاتِهِ، إِنَّ اللَّهَ جَاعِلٌ فِي بَيْتِهِ مِنْ صَلَاتِهِ خَيْرًا»
4837 - حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں: حضرت ابو سعید خدری نے ہمیں بتایا کہ جب کوئی شخص مسجد میں نماز ادا کر لے تو اُسے اپنی نماز میں سے کچھ حصہ اپنے گھر کے لیے بھی رکھنا چاہیے اُس کی نماز کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اُس کے گھر میں بھلائی رکھ دے گا ۔
أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to volunteering at home · Hadith 4837
