مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّطَوُّعِ قَبْلَ الصَّلَاةُ وَبَعْدَهَا · حديث 4825
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ يَحْيَى بْنِ الْعَلَاءِ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُدَيْلٍ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبْطَنُ النَّاسِ بَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ: «أَنَّهُ كَانَ إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ قَامَ فَرَكَعَ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ فَقَرَأَ فِيهِنَّ السُّورَتَيْنِ مِنَ الْمِئِينِ، فَإِذَا تَجَاوَبَ الْمُؤَذِّنُونَ شَدَّ عَلَيْهِ ثِيَابَهُ , ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّلَاةِ»
4825 - عبداللہ بن بدیل بیان کرتے ہیں: لوگوں میں حضرت عبداللہ بن مسعود کے سب سے زیادہ قریبی شخص نے مجھے یہ بات بتائی ہے اُنہوں نے سورج ڈھلنے کے بعد کھڑے ہو کر چار رکعات ادا کیں جن میں اُنہوں نے دو سو آیات والی دو سورتوں کی تلاوت کی اور جب مؤذنوں نے ایک دوسرے کو جواب دینا شروع کیا تو اُنہون نے اپنے کپڑے لپیٹے اور نماز کے لیے تشریف لے گئے ۔
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُدَيْلٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شُعَيْبِ بْنِ خَالِدٍ، ← يحيى بن العلاء ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter on volunteering before and after prayer · Hadith 4825
