مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّطَوُّعِ قَبْلَ الصَّلَاةُ وَبَعْدَهَا · حديث 4813
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَيُّوبَ بْنَ أَبِي تَمِيمَةَ يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ الظُّهْرِ رَكْعَتَيْنِ وَبَعْدَهَا رَكْعَتَيْنِ، وَبَعْدَ الْمَغْرِبِ رَكْعَتَيْنِ، وَبَعْدَ الْعِشَاءِ رَكْعَتَيْنِ» قَالَ: وَقَالَتْ حَفْصَةُ: «وَكَانَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ إِذَا نَادَى، وَكَانَ لَا يَدْخُلُ عَلَيْهِ حِينَئِذٍ أَحَدٌ»
4813 - حضرت عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرمﷺ کے ساتھ ظہرسے پہلے دو رکعات ظہر کے بعد دو رکعات مغرب کے بعد دو رکعات عشا ء کے بعد دو رکعات ادا کی ہیں۔ حضرت عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں: سیدہ حفصہ نے یہ بات بتائی ہے کہ جب مؤذن اذان دے دیتا تھ تو نبی اکرمﷺ دو رکعات ادا کر لیتے تھے یہ وہ وقت تھا جب نبی اکرمﷺ کی خدمت میں کوئی حاضر نہیں ہو سکتا تھا ۔
ابْنِ عُمَرَ ← أَيُّوبَ بْنِ أَبِي تَمِيمَةَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter on volunteering before and after prayer · Hadith 4813
