مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْكَلَامِ عِنْدَ الْفَجْرِ · حديث 4801
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، وَالثَّوْرِيِّ، عَنْ خُصَيْفٍ قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ عَنْ آيَةٍ بَعْدَ الرَّكْعَتَيْنِ فَلَمْ يُجِبْنِي قَالَ: فَلَمَّا صَلَّى قَالَ: «إِنَّهُ لَيَكْرَهُ الْكَلَامُ بَعْدَ الرَّكْعَتَيْنِ»، قُلْتُ: يَقُولُ الرَّجُلُ لِأَهْلِهِ الصَّلَاةَ؟ قَالَ: «لَا بَأْسَ»
4801 - خصیف بیان کرتے ہیں: میں نے سعید بن جبیر سے دو رکعات کے بعد کلام کے بارے میں دریافت کیا: تو اُنہوں نے مجھے کوئی جواب نہیں دیا۔ راوی بیان کرتے ہیں: اُنہوں نے نماز ادا کر لی تو اُنہوں نے فرمایا: دو رکعات کے بعد کلام کرنا مکروہ ہے ۔ میں نے دریافت کیا: کیا آدمی اپنی بیوی کو یہ کہہ سکتا ہے : م،از ؟ اُنہوں نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔
لاَ بَأْسَ. ← الرَّجُلُ لِأَهْلِهِ الصَّلَاةَ؟ ← «إِنَّهُ لَيَكْرَهُ الْكَلَامُ بَعْدَ الرَّكْعَتَيْنِ»، قُلْتُ: ← فَلَمَّا صَلَّى ← آيَةٍ بَعْدَ الرَّكْعَتَيْنِ فَلَمْ يُجِبْنِي ← سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ ← خُصَيْفٍ ← مَعْمَرٌ وَالثَّوْرِيُّ؛ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to speaking at dawn · Hadith 4801
