مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ مِنَ الْفَضْلِ · حديث 4777
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: «مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى شَيْءٍ أَسْرَعُ مِنْهُ إِلَى رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْغَدَاةِ وَلَا إِلَى غَنِيمَةٍ يَطْلُبُهَا»
4777 - سیدہ عائشہ بیان کرتی ہیں: میں نے نبی اکرمﷺ کو ان دو رکعات سے زیادہ تیزی سے اور کوئی نماز ادا کرتے ہوئے نہیں دیکھا جو آپ صبح کی نماز سے پہلے ادا کرتے تھے اور نہ ہی آپ ک کسی غنیمت کو طلب کرتے ہوئے سیکھا ۔
عَائِشَةَ ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← حكيم بن جبير ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of virtue that came in the two rak'ahs of dawn · Hadith 4777
