مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ: الرَّجُلُ يُوتِرُ , ثُمَّ يَسْتَيْقِظُ فَيُرِيدُ أَنْ يُصَلِّيَ · حديث 4693
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ شَيْخٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ أَنَّهُ قَالَ: «إِذَا نَامَ عَلَى وِتْرٍ، ثُمَّ اسْتَيْقَظَ صَلَّى شَفْعًا حَتَّى يُصْبِحَ»، وَحَدِيثُ عَمَّارٍ، وَرَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ، وَأَبِي بَكْرٍ مِثْلُ هَذَا
4693 - معمر نے ایک بزرگ کے حوالے سے مسروق کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے کہ جب وہ وتر ادا کرنے کے بعد سو جاتے تھے پھر جب وہ بیدار ہوتے تھے تو وہ صبح صادق ہونے تک جفت رکعات ادا کرتے تھے ۔ حضرت عمار حضرت رافع بن خدیج حضرت ابو ہریرہ اور حضرت ابو بکر کے بارے میں بھی اسی کی مانند منقول ہے ۔
مَسْرُوقٍ أَنَّهُ ← شَيْخٌ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Bab: the man performs Witr, then wakes up and wants to pray · Hadith 4693
