مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ آخِرِ صَلَاةِ اللَّيْلِ · حديث 4681
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى، فَإِذَا خِفْتَ الصُّبْحَ، فَأَوْتِرْ بِوَاحِدَةٍ»
حضرت عبداللہ بن عمر روایت کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نےا رشاد فرمایا ہے : رات کی نماز میں دو دو رکعت ادا کی جائیں گی اور جب تمہیں صبح صادق قریب ہونے کا اندیشہ ہو تو تم ایک رکعت وتر ادا کر لو ۔
ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of the end of the night prayer · Hadith 4681
