مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ السَّلَامِ فِي الصَّلَاةِ · حديث 3599
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: رَأَيْتُ مُوسَى بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَمِيلٍ الْجُمَحِيَّ، سَلَّمَ عَلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، وَابْنُ عَبَّاسٍ يُصَلِّي فِي قِبَلِ الْكَعْبَةِ، فَأَخَذَ ابْنُ عَبَّاسٍ يَدَهُ "
3599 – عطا ء بیان کرتے ہیں: میں نے موسیٰ بن عبداللہ بن جمحی کو دیکھا کہ اُنہوں نے حضرت عبداللہ بن عباس کو سلام کیا تو حضرت عبداللہ بن عباس اُس وقت خانہ کعبہ کی طرف رُخ کر کے نماز ادا کر رہے تھے تو حضرت عبداللہ نے اُن کا ہاتھ پکڑ لیا ۔
عَطَاءٍ، ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of peace in prayer · Hadith 3599
