مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ السَّهْوِ فِي الصَّلَاةِ · حديث 3474
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ رَجُلٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: «إِنَّ أَحَبَّ إِلَيَّ أَنْ أُعِيدَ الصَّلَاةَ إِذَا نَسِيتُ، إِلَّا أَنْ أَكُونَ أُكْثِرُ النِّسْيَانَ فَأَسْجُدُ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ»
3474 – ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: میرے نزدیک یہ بات زیادہ پسندیدہ ہے جب میں بھول جاؤں تو نماز کو دہرا لوں البتہ مجھ پر اکثر بھول طاری ہوتی ہو تو پھر میں دو مرتبہ سجدہ سہو کر لوںگا ۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ ← رَجُلٌ: ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3474
