مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ وَالرَّجُلَانِ يَدْخُلَانِ الْمَسْجِدَ · حديث 3415
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: نَفَرٌ دَخَلُوا مَسْجِدَ مَكَّةَ خِلَافَ الصَّلَاةِ لَيْلًا أَوْ نَهَارًا يُنْكِرُونَ ذَلِكَ الْآنَ "
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کچھ لوگ مکہ کی مسجد میں داخل ہوئے جو رات یا دن کی کسی نماز کا وقت نہیں تھا تو اب بھی اُن لوگوں پر اس حوالے سے اعتراض کیا جاتا ہے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of a man and two men entering the mosque · Hadith 3415
