مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّحْرِيكِ فِي الصَّلَاةِ · حديث 3306
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ رَجُلٍ، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ قَالَ: مَرَّ ابْنُ مَسْعُودٍ بِرَجُلٍ صَافٍّ بَيْنَ قَدَمَيْهِ، فَقَالَ: «أَمَّا هَذَا فَقَدْ أَخْطَأَ السُّنَّةَ، لَوْ رَاوَحَ بِهِمَا كَانَ أَحَبَّ إِلَيَّ»
3306 – ابو عبیدہ بیا ن کرتے ہیں: ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن مسعود ایک شخص کے پاس سے گزرے جس نے دونوںپاؤں ملائے ہوئے تھے تو اُنہوں نے فرمایا: اس شخص نے سنت کے بر خلاف کیا ہے اگر یہ آران سے کھڑا ہوتا تو یہ میرے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہوتا ۔
مَرَّ ابْنُ مَسْعُودٍ بِرَجُلٍ صَافٍّ بَيْنَ قَدَمَيْهِ، ← أَبِي عُبَيْدَةَ ← الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو ← رَجُلٌ: ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The moving door in prayer · Hadith 3306
