مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الِاعْتِكَافِ ‹ بَابُ جِوَارِ الْمَرْأَةِ · حديث 8099
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «وَلَا يَمَسَّهَا زَوْجُهَا حَتَّى تَفُرُغَ مِنْ جِوَارِهَا»
8099 - ابن جریح نے عطا ء کا یہ قول نقل کیا ہے : اعتکاف کرنے والی عورت کا شوہر اُسے چھو نہیں سکے گا جب تک وہ عورت اپنے جوار سے فارغ نہیں ہوتی ۔
«وَلَا يَمَسَّهَا زَوْجُهَا حَتَّى تَفُرُغَ مِنْ جِوَارِهَا» ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · I'tikaaf book › The door next to the woman · Hadith 8099
