مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الِاعْتِكَافِ ‹ بَابُ الْمُعْتَكِفِ وَابْتِيَاعِهِ وَطَلَبِ الدُّنْيَا · حديث 8075
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ أَيَنْبَغِي لَهُ أَنْ يُخَاصِمَ إِلَى أَمِيرٍ؟ قَالَ: «لَا»، قُلْتُ: إِنْ دُعِيَ؟ قَالَ: يَقُولُ: «إِنِّي مُجَاوِرٌ»
8075 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کیا معتکف شخص کے لیے یہ مناسب ہے کہ وہ امیر کے سامنے مقدمہ پیش کرے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں! میں نے دریافت کیا: اگر اُس شخص کو بلایا جائے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: وہ یہ کہہ دے گا کہ میں نے اعتکاف کیا ہوا ہے۔
«إِنِّي مُجَاوِرٌ» ← «لَا»، قُلْتُ: إِنْ دُعِيَ؟ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ أَيَنْبَغِي لَهُ أَنْ يُخَاصِمَ إِلَى أَمِيرٍ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · I'tikaaf book › The door of the retreat, its followers, and the request of the world · Hadith 8075
