مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الِاعْتِكَافِ ‹ بَابُ سُنَّةِ الِاعْتِكَافِ · حديث 8051
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «لَا يَخْرُجُ الْمُعْتَكِفُ إِلَّا لِحَاجَةٍ لَا بُدَّ لَهُ مِنْهَا، مِنْ غَائِطٍ أَوْ بَوْلٍ، وَلَا يَتْبَعُ جِنَازَةً، وَلَا يَعُودُ مَرِيضًا، وَلَا يُجِيبُ دَعْوَةً، وَلَا يَمَسُّ امْرَأَةً، وَلَا يُبَاشِرُهَا» عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
8051 – زہری بیان کرتے ہیں: اعتکاف کرنے والا شخص کسی انتہائی ضرورت کے پیش نظر اعتکاف کی جگہ سے باہر جا سکتا ہے جسے پا خانہ یا پیشاب کرنا ہے وہ جنازہ کے ساتھ نہیں جائے گا بیمار کی عیادت کے لیے نہیں جائے گا کسی دعوت میں نہیں جائے گا عورت کو نہیں چھوئے گا اُس کے ساتھ مباثرت نہیں کرے گا ۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · I'tikaaf book › Chapter of the Sunnah of I'tikaaf · Hadith 8051
