مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الِاعْتِكَافِ ‹ بَابٌ: أَيُقْضَى جِوَارُ مَسْجِدٍ فِي غَيْرِهِ؟ · حديث 8027
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: نَذَرَ جِوَارًا فِي مَسْجِدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيَقْضِي عَنْهُ أَنْ يُجَاوِرَ فِي مَسْجِدِ مَكَّةَ؟ قَالَ: «نَعَمْ» وَيَأْبَى ذَلِكَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ
8027 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: ایک شخص نے مسجد نبوی میں جوار کی نذر مانی تو اگر وہ مسجد حرام میں یہ جوار کر لیتا ہے تو کیا اُس کی طرف سے ادا ہو جائے گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں! عمرو بن دینار یہ نہیں مانتے۔
قُلْتُ لِعَطَاءٍ: نَذَرَ جِوَارًا فِي مَسْجِدِ النَّبِيِّ أَيَقْضِي عَنْهُ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 8027
