مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الِاعْتِكَافِ ‹ بَابُ لَا جِوَارَ إِلَّا فِي مَسْجِدِ جَمَاعَةٍ · حديث 8015
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، عَنْ شَدَّادِ بْنِ الْأَزْمَعِ قَالَ: «اعْتَكَفَ رَجُلٌ فِي الْمَسْجِدِ فِي خَيْمَةٍ لَهُ فَحَصَبَهُ النَّاسُ» قَالَ: «فَأَرْسَلَنِي الرَّجُلُ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، فَجَاءَ عَبْدُ اللَّهِ فَطَرَدَ النَّاسَ، وَحَسَّنَ ذَلِكَ»
8015 – شداد بن ازمع بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے مسجد میں اپنے خیمہ میں اعتکاف کیا تو لوگوں نے اُسے کنکریاں ماریں ۔ راوی بیان کرتے ہیں: اُس شخص نے مجھے حضرت عبداللہ بن مسعود کے پاس بھیجا حضرت عبداللہ تشریف لائے اُنہو ں نے لوگوں کو ایک طرف کیا اور اُس شخص کے عمل کی تحسین کی ۔
«اعْتَكَفَ رَجُلٌ فِي الْمَسْجِدِ فِي خَيْمَةٍ لَهُ فَحَصَبَهُ النَّاسُ» ← شَدَّادِ بْنِ الأَزْمَعِ ← عَلِيِّ بْنِ الأَقْمَرِ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 8015
