مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعَقِيقَةِ ‹ بَابُ الْعَتِيرَةِ · حديث 8001
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْكَرِيمِ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ مِخْنَفٍ الْعَنْبَرِيِّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: انْتَهَيْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ عَرَفَةَ وَهُوَ يَقُولُ: «هَلْ تَعْرِفُونَهَا؟» قَالَ: فَلَا أَدْرِي مَا رَجَعُوا عَلَيْهِ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَلَى أَهْلِ كُلِّ بَيْتٍ أَنْ يَذْبَحُوا شَاةً فِي كُلِّ رَجَبٍ، وَفِي كُلِّ أَضْحَى شَاةً»
8001 - حبیب بن مخنف عنبری اپنے والد کا بیان نقل کرتے ہیں : عرفہ کے دن میں نبی اکرمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا آپ فرما رہے تھے : کیا تم لوگ اس سے واقف ہو ؟ راوی بیان کرتے ہیں: مجھے پتا نہیں چلا کہ لوگوں نے نبی اکرمﷺ کو کیا جواب دیا: پھر نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: ہر گھرانے پر یہ بات لازم ہوتی تھی کہ وہ ہر رجب کے مہینہ میں ایک بکری قربان کریں اور ہر عیدا لاضحیٰ پر ایک بکری قربان کریں۔
فَلَا أَدْرِي مَا رَجَعُوا عَلَيْهِ، ← «هَلْ تَعْرِفُونَهَا؟» ← انْتَهَيْتُ إِلَى النَّبِيِّ يَوْمَ عَرَفَةَ وَهُوَ ← أَبِيهِ ← حَبِيبِ بْنِ مِخْنَفٍ الْعَنْبَرِيِّ، ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Aqeeqah Book › Bab Al-Aterah · Hadith 8001
