مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعَقِيقَةِ ‹ بَابُ الْفَرَعَةِ · حديث 7989
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً يَقُولُ: كَانَ أَهْلُ الْجَاهِلِيَّةِ يَذْبَحُونَ فِي الْفَرَعَةِ مِنْ كُلِّ خَمْسِينَ وَاحِدَةً، فَلَمَّا كَانَ الْإِسْلَامُ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ؟ فَقَالَ: «إِنْ شِئْتُمْ فَافْعَلُوا، وَلَمْ يُوجِبْ ذَلِكَ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں ے عطا ء کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے : زمانہ جاہلیت کے لوگ فرعہ میں ہر جمعرات کے دن ایک قربانی کیا کرتے تھے جب اسلام آیا تو نبی اکرمﷺ سے اس بارے میں دریافت کیا گیا آپ نے ارشاد فرمایا: اگر تم چاہو تو ایسا کر لو ۔ نبی اکرمﷺ نے اسے لازم قرار نہیں دیا ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7989
