مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْعَقِيقَةِ ‹ بَابُ مَا يُسْتَحَبُّ لِلصَّبِيِّ أَنْ يُعَلَّمَ إِذَا تَكَلَّمَ · حديث 7977
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ هُشَيْمِ بْنِ بَشِيرٍ، عَنِ الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَوَّلَ مَا يُفْصِحُ أَنْ يُعَلِّمُوهُ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ، فَيَكُونُ ذَلِكَ أَوَّلَ مَا يَتَكَلَّمَ بِهِ "
ابراہیم نخعی بیان کرتے ہیں: پہلے لوگ اس بات کو مستحب قرار دیتے تھے کہ جب بچہ بولنا شروع کرے تو سات مرتبہ لا الہٰ الا اللہ پڑھنے کی تعلیم دیں تاکہ یہ اُس کا سب سے پہلا کلام بن جائے ۔
إِبْرَاهِيمَ، ← الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ ← هُشَيْمُ بْنُ بَشِيرٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7977
