مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ التَّسْبِيحِ وَالْقَوْلِ وَرَاءَ الصَّلَاةِ · حديث 3196
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ الثُّمَالِيِّ، عَنِ الْأَصْبَغِ بْنِ نُبَاتَةَ قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ: " مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَكْتَالَ بِالْمِكْيَالِ الْأَوْفَى فَلْيَقُلْ عِنْدَ فُرُوغِهِ مِنْ صَلَاتِهِ: {سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَا يَصِفُونَ وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينَ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ} [الصافات: 181] "
3196 - اصبع بن نباتہ بیان کرتے ہیں: حضرت علی نے یہ فرمایا ہے : اُس شخص کو مکمل طور ہر ماپ کر اجر و ثواب دیا جائے گا جو نماز سے فارغ ہونے کے بعد یہ پڑھ لے : تمہارا پروردگار ہر عیب سے پاک ہے جو غلبے والا پروردگار ہے اور ہر اُ س چیز سے پاک ہے جو لو اُس کی صفت بیان کرتے ہیں اور رسولوں پر سلام ہو اور ہر طرح کی حمد اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص ہے جو تمام جہانوں کا پروردگا ر ہے ۔
الأصبغ بن نباتة ← أَبِي حَمْزَةَ الثُّمَالِيِّ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3196
