مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَا يَقْرَأُ فِيمَا يَقْضِي · حديث 3172
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، «أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو، فَاتَتْهُ رَكْعَةٌ مِنَ الْمَغْرِبِ الْأُولَى مِنْهُنَّ، وَأَنَّهُ أَخْبَرَهُ رَفْعَ صَوْتِهِ بِالْقِرَاءَةِ فِي الْآخِرَةِ الثَّالِثَةِ» قَالَ: " كَأَنِّي أَسْمَعُ إِلَى قَوْلِهِ: {نَارًا تَلَظَّى} [الليل: 14] "
3172 – عمرو بن دینار بیان کرتے ہیں: عبید بن عمیر کی مغرب کی ایک رکعت رہ گئی تو اُنہوں نے تیسری رکعت میں تلاوت کرتے ہوئے بلند آواز میں تلاوت کی ۔ راوی بیان کرتے ہیں: گویا میں اس وقت بھی ان کی تلاوت سن رہا ہوں وہ پڑھ رہے تھے ۔
عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 3172
