مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ السُّجُودِ · حديث 2933
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ قَالَ: صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ ابْنِ عُمَرَ فَفَرَّجْتُ بَيْنَ أَصَابِعِي حِينَ سَجَدْتُ، فَقَالَ: «يَا ابْنَ أَخِي، اضْمُمْ أَصَابِعَكَ إِذَا سَجَدْتَ، وَاسْتَقْبِلِ الْقِبْلَةَ، وَاسْتَقْبِلْ بِالْكَفَّيْنِ الْقِبْلَةَ، فَإِنَّهُمَا يَسْجُدَانِ مَعَ الْوَجْهِ»
2933- حفص بن عاصم بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عبداللہ بن عمر کے پہلو میں نماز ادا کی تو سجدہ میں جاتے ہوئے اپنی اُنگلیوں کو کھول کر رکھا تو اُنہوں نے فرمایا: اے میرے بھتیجے! جب تم سجدہ کرو تو اپنی انگلیوں کو بند کر کے رکھو اور قبلہ کی طرف رُخ کرو اور اپنی ہتھیلیوں کا رُخ بھی قبلہ کی طرف رکھو کیونکہ چہرے کے ساتھ یہ دونوں بھی سجدہ کرتی ہیں۔
صَلَّيْتُ إِلَى جَنْبِ ابْنِ عُمَرَ فَفَرَّجْتُ بَيْنَ أَصَابِعِي حِينَ سَجَدْتُ، ← حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 2933
