مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ · حديث 2886
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ الْخُرَاسَانِيُّ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ: «ارْكَعْ حَتَّى تَسْتَمْكِنَ كَفَّيْكَ مِنْ رُكْبَتَيْكَ قَدْرَ ثَلَاثِ تَسْبِيحَاتٍ، ثُمَّ ارْفَعْ صُلْبَكَ حَتَّى يَأْخُذَ كُلُّ عُضْوٍ مِنْكَ مَوْضِعَهُ»
2886 - حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں: تم رکوع میں جاؤ یہاں تک کہ تمہاری دونوں ہتھیلیاں تمہارے گھٹنوں پر جم جائیں اور اتنی دیر رکوع میں رہو جتنی دیر تین مرتبہ تسبیح پڑھی جاتی ہے پھر تم اُپنی پشت کو اُٹھاؤ یہاں تک کہ تمہارا ہر عضو اپنی جگہ پر آجائے ۔
عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 2886
