مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الْإِمَامِ · حديث 2765
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَصْحَابِهِ: «أَتَقْرَؤُونَ خَلْفِي وَأَنَا أَقْرَأُ؟» قَالَ: فَسَكَتُوا حَتَّى سَأَلَهُمْ ثَلَاثًا قَالُوا: نَعَمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ: «فَلَا تَفْعَلُوا ذَلِكَ، لِيَقْرَأْ أَحَدُكُمْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ فِي نَفْسِهِ سِرًّا»
ابو قلابہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے اپنے اصحاب سے دریافت کیا : جب میں تلاوت کر رہا ہوتا ہوں تو کیا تم میرے پیچھے تلاوت کرتے ہو ؟ راوی بیان کرتے ہیں: لوگ خاموش رہے یہاں تک کہ نبی اکرم ﷺ نے اُن لوگوں سے دریافت کیا تو اُن لوگوں نے عرض کی : جی ہاں ! یا رسول اللہ ! نبی اکرمﷺ نے فرمایا: تم ایسا نہ کرو ! تم میں سے ہر ایک شخص سورہ فاتحہ اپنے دل میں پست آواز میں پڑھ لے گا ۔
أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter: Recitation behind the imam · Hadith 2765
