مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ سَلْسَلَةِ الشَّيَاطِينِ وَفَضْلِ رَمَضَانَ · حديث 7386
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ عَرْفَجَةَ قَالَ: كُنَّا نَذْكُرُ شَهْرَ رَمَضَانَ فَقَالَ عُتْبَةُ بْنُ فَرْقَدٍ: مَاذَا تَذْكُرُونَ؟ قَالَ: كُنَّا نَذْكُرُ شَهْرَ رَمَضَانَ، فَقَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «تُفْتَحُ فِيهِ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ، وَتُغْلَقُ فِيهِ أَبْوَابُ النَّارِ، وَتُغَلُّ فِيهِ الشَّيَاطِينُ، وَيُنَادِي فِيهِ مِنَادٍ فِي كُلِّ لَيْلَةٍ يَا بَاغِيَ الْخَيْرِ هَلُمَّ، وَيَا بَاغِيَ الشَّرِّ أَقْصِرْ»
7386 – عرفبحہ بیان کرتے ہیں: ہم لوگ رمضان کے مہینہ کا ذکر کر رہے تھے تو حضرت عتبہ بن فرقد نے فرمایا: تم لوگ کس بات کا ذکر کر رہے ہو ؟ تو عرفبحہ نے عرض کی : ہم رمضان کے مہینہ کا ذکر کر رہے ہیں تو عتبہ نے فرمایا: میں نے نبی اکرمﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : اس میں جنت کے دروازوں کو کھول دیا جاتا ہے اس میں جہنم کے دروازوں کو بند کر دیا جاتا ہے اور اس میں شیاطین کو بند کر دیا جاتا ہے اور اس کی ہر رات میں ایک منادی یہ اعلان کرتا ہے : اے بھلائی کے طلبگار شخص! آگے آجاؤ ! اے برائی کے طلبگار شخص! باز آجاؤ ۔
رَسُولِ اللَّهِ ← إِنِّي ← كُنَّا نَذْكُرُ شَهْرَ رَمَضَانَ، ← عُتْبَةُ بْنُ فَرْقَدٍ: مَاذَا تَذْكُرُونَ؟ ← كُنَّا نَذْكُرُ شَهْرَ رَمَضَانَ، ← عَرْفَجَةَ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Chapter on the Chains of Satan and the Fadl of Ramadan · Hadith 7386
