مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ مَا يُكْرَهُ أَنْ يُصْنَعَ فِي الْمَصَاحِفِ · حديث 7950
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: «تَزَوَّجَ جَعْفَرُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ أَسْمَاءَ بِنْتَ عُمَيْسٍ الْخَثْعَمِيَّةَ، فَقُتِلَ عَنْهَا، ثُمَّ تَزَوَّجَهَا أَبُو بَكْرٍ فَتُوُفِّيَ عَنْهَا، ثُمَّ تَزَوَّجَهَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ بَعْدَ فَاطِمَةَ»
7950 – معمر بیان کرتے ہیں: حضرت جعفر بن ابو طالب نے سیدہ اسما ء بنت عمیس خثعمیہ کے ساتھ شادی کی اُن کے شوہر شہید ہو گئے تو حضرت ابو بکر نے اُس خاتون سے شادی کر لی پھر وہ بھی انتقال کر گئے تو سیدہ فاطمہ کے بعد حضرت علی بن ابو طالب نے اُن کے ساتھ شادی کی تھی۔
مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7950
