مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْمَرْأَةِ تُصَلِّي وَلَيْسَ فِي رَقَبَتِهَا قِلَادَةٌ وَتَطَيُّبِ الرِّجَالِ · حديث 7938
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَايِعُ النَّاسَ فَجَاءَهُ رَجُلٌ وَبِهِ رَدْعُ خَلُوقٍ، فَبَايَعَهُ بِأَطْرَافِ أَصَابِعِهِ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ طِيبِ الرِّجَالِ مَا ظَهَرَ رِيحُهُ، وَخَفِيَ لَوْنُهُ، وَخَيْرُ طِيبِ النِّسَاءِ مَا ظَهَرَ لَوْنُهُ، وَخَفِيَ رِيحُهُ»
7938 – ابو عثمان نہدی بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ لوگوں سے بیعت لے رہے تھے آپ کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا جس پر تھوڑی سی خلوق خوشبو لگی ہوئی تھی تو نبی اکرمﷺ نے اپنی انگلیوں کے کناروں کے ذریعہ اُس سے بیعت لی اور ارشاد فرمایا: مردوں کی بہترین خوشبو وہ ہے جس کی خوشبو ظاہر ہوتی ہے اور اُس کی رنگت ظاہر نہیں ہوتی ہے اور عورتوں کی بہترین خوشبو وہ ہے جس کی رنگت ظاہر ہوتی ہے اور بو ظاہر نہ ہوتی ہو ۔
أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ← عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door of a woman who prays, and there is no charm or kindness on her neck · Hadith 7938
