مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ فَضْلِ الصِّيَامِ · حديث 7902
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ: " مَا رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ صَائِمًا قَطُّ غَيْرَ يَوْمَيْنِ إِلَّا رَمَضَانَ قَالَتْ: لَا أَدْرِي مَا كَانَ شَأْنُ ذَلِكَ الْيَوْمَيْنِ "
7902 - ابو عبیدہ اپنی والدہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے حضرت عبداللہ بن مسعود کو کبھی بھی دو دن سے زیادہ روزے رکھتے ہوئے نہیں دیکھا البتہ رمضان کا معاملہ مختلف تھا ۔ وہ خاتون بیان کرتی ہیں: مجھے نہیں معلوم کہ اُن دونوں کا معاملہ کیا تھا ۔
لَا أَدْرِي مَا كَانَ شَأْنُ ذَلِكَ الْيَوْمَيْنِ ← مَا رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ صَائِمًا قَطُّ غَيْرَ يَوْمَيْنِ إِلَّا رَمَضَانَ ← أُمِّهِ2، ← أَبِي عُبَيْدَةَ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Chapter of the virtue of fasting · Hadith 7902
